صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ (انتخاب نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کوئٹہ پہنچ گئے ،گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا اور وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے ائیرپورٹ پر صدر کا استقبال کیا صدر مملکت سبی کے لئے روانہ ہوگئے،صدر مملکت سبی میلے کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں