دکی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

دکی:مبارک ہوٹل کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے دکاندار پر فائرنگ کی۔فائرنگ سے ایک شخص منیر احمد ولد عبدالباقی قوم بلوچ سکنہ رباط دکی کو موقع پر جانبحق ہوگیا پولیس کے مطابق مقتول دکاندار ہے لاش کو ضروری کاروائی کے بعد سول ہسپتال میں ورثا کے حوالے کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں