خضدار، تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری، ڈرائیور زخمی
خضدار(انتخاب نیوز) خضدار کوشک شاشان ہوٹل کے قریب قومی شاہراہ پر کار گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائ میں جاگری گاڑی ڈرائیور زخمی دیگر سواری معجزانہ طور پر محفوظ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ ٹو کراچی قومی شاہراہ پر تیز رفتار کار گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر روڈ سے نیچے جاکر کھائ میں جاگری ڈرائیور زخمی دیگر سواری معجزانہ طورپر محفوظ رہے ہیں ریسکیو ٹیم نے زخمی ڈرائیورکو طبی امداد دینے کیلئے فوری طور پر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیاگیاہے ۔
Load/Hide Comments


