یہاں کسی کو اعتماد نہیں رہااور نا یہاں کوئی آئین کو مانتا ہے،سردار اختر مینگل

اسلام آباد:بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل کا کہنا تھا کہ میرے خیال سے آج ووٹنگ نہیں ہوگی۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ نہ یہاں اعتماد رہا ہے اور نا یہاں کوئی آئین کو مانتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں