جلد ٹی وی پر اینکر آرہا ہوں، شیخ رشید

راولپنڈی:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا نے کہ وہ جلد ٹی وی پر اینکر آنے والے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے ملکی معاملات پر بات کر نے کے علاوہ یہ انکشاف کیا کہ وہ جلد ٹی وی پر اینکر آرہے ہیں۔شیخ رشید نے کہاکہ رمضان اور عید کے بعد کسی ایک ٹی وی چینل پر اینکر بھی آرہاہوں۔تاہم وزیر داخلہ نے اس ٹی وی چینل کا نام نہیں بتایا جس پر وہ بطور اینکر نظر آئیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں