عمران خان شطر مرغ بننے کی کوشش نہ کریں، مولا بخش چانڈیو

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ترجمان سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہاہے کہ عمران خان بطور وزیراعظم اپنی ذمہ داری ادا کریں یا گھر جائیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران خان بطور وزیراعظم اپنی ذمہ داری ادا کریں یا گھر جائیں۔ انہوں نے کہاکہ ایسے نہیں چل سکتا ہے کہ آپ وزیراعظم ہیں بھی اور نہیں بھی ہیں،عمران خان شطر مرغ بننے کی کوشش نہ کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں