عبدالخالق شیخ نئے آئی جی بلوچستان تعینات، وفاقی کابینہ کی منظوری

اسلام آباد(انتخاب نیوز)آئی جی بلوچستان پولیس محسن بٹ کا تبادلہ کر دیا گیا ، پولیس سروس گریڈ 22 کے محسن حسن بٹ او ایس ڈی بنا دیئے گئے ہیں، جبکہ گریڈ21 کے عبدالخالق شیخ کو آئی جی بلوچستان پولیس تعینات کر دیا گیا،عبدالخالق شیخ پولیس سروس گریڈ 21 کے افسر ہیں۔ عبدالخالق شیخ ڈپٹی ڈی جی آئی بی تھے۔تقرر و تبادلے کی منظوری آج وفاقی کابینہ نے دی تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں