کوئٹہ، نیو سریاب تھانے پر دستی بم حملہ
کوئٹہ (انتخاب نیوز) سریاب کے علاقے میں دستی بم حملہ۔ پولیس ذرائع کے مطابق دستی بم نیو سریاب تھانے میں پھینکا گیا۔ دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دستی بم تھانے کی دیوار سے پارکنگ ایریا میں گرا، دھماکے سے گاڑیوں کو جزوی نقصان پہنچا۔
Load/Hide Comments


