پنجگور میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، موسم خوشگوار
0 تبصرے
پنجگور (نمائندہ خصوصی) پنجگور میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری موسم خوشگوار۔ اتوار کے روز طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی، چند علاقوں میں تیز بارش اور کہیں ژالہ باری سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہوگیا۔