لاپتا افراد، سندھ اسمبلی کی باہر دھرنا ختم
کوئٹہ (انتخاب نیوز)رات گئے کراچی انتظامیہ اور دھرنے کے منتظمین کے درمیان مذاکرات ہوئے جس کے بعد سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے کو ختم کردیا گیا ہے مطالبات پر مزید مذاکرات سوموار کے شام 4بجے ہوگی جس کے لیے حکومت نے ایک کمیٹی بھی قائم کردی وائس فار بلوچ میسنگ پرسنز مہناز بلوچ، آمنہ بلوچ، شیرین بلوچ اور سمی دین بلوچ شامل ہیں ،واضع رہے کہ دھرنا گمشاد بلوچ اور دودا الہیٰ و دیگر لاپتا بلوچوں کیلئے تھا
Load/Hide Comments


