کراچی، کورونا وائرس کا1اور کیس، پاکستان میں مجموعی تعداد 6 ہوگئی
کراچی میں کورونا وائرس کا1اور کیس سامنے آگیا جس کے بعد پاکستان میں متاثرین کی مجموعی تعداد6 ہوگئی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کہا کہ متاثرہ شہری سے رابطے میں رہنے والے تمام افراد کے بھی ٹیسٹ کرنے کی ہدایت کردی۔معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کورونا وائرس کے نئے کیس کی تصدیق کرتے ہوئے انہو نے کہا کہ‘پاکستان میں کورونا وائرس کے6 کیس کی تصدیق ہوگئی ہے’۔انکا کہنا تھا کے‘سندھ میں سامنے آنے والے مریض کی حالت ٹھیک ہے اور ان کا خیال رکھا جارہا ہے’
Load/Hide Comments