ملیر ندی بند نمبر5 سے 12 سالہ لڑکے کی ڈوبی ہوئی لاش نکال لی گئی

کراچی (انتخاب نیوز) کورنگی انڈسٹریل ایریا کے علاقے ملیر ندی بند نمبر 5 سے 12 سالہ عبدالرحمان ولد شاہد کی ڈوبی ہوئی لاش نکالی گئی،ایدھی بحری خدمات کی ٹیم نے لاش جناح اسپتال منتقل کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں