وزیرستان، مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ، 3 افراد قتل

وزیرستان (انتخاب نیوز) وزیرستان کے علاقے میں گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 افراد قتل ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق وزیرستان کے علاقے میں ایک گاڑی پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی، فائرنگ کے بعد گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 3 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ واقعے کے بعد علاقہ مکینوں نے گاڑی میں سے لاشوں کو نکالا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں