شیرمحمد بلوچ کا لاپتہ بیٹا کراچی سے بازیاب

مند: بی آرپی کے سابق رہنماشیرمحمد بلوچ کافرزند 7ماہ بعدکراچی سے بازیاب، خاندانی ذرائع کے مطابق بی آرپی کے سابق رہنما شیرمحمد بلوچ کے فرزند مصدق بلوچ بدھ کے روز کراچی سے بازیاب ہوگئے ہیں وہ ستمبر2019ء سے لاپتہ تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں