جو سی پیک کا حامی ہے وہ امریکہ کا دشمن اور مخالف ان کا دوست ہے ،مولانا فضل الرحمان

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ آج ملک کے سب سےبڑےسیاسی حکمران اتحاد کو سر جوڑکر بیٹھنے کی ضرورت ہے سیاست دانوں کی مفاد پرستی سے جمہوریت مسلسل کمزور ہوئی ہے۔ انہوں نے کہاکہ جو سی پیک کا حامی ہے وہ امریکہ کا دشمن اور مخالف ان کا دوست ہے ،ہم انڈیا کے ساتھ تجارتی تعلق بنائیں تو ملکی مفاد سامنے ہوتا ہے ،ایران اور پاکستان کے بہتر تعلقات کی بات کی جاتی ہے لیکن اس کی اجازت نہیں ہے،خارجہ پالیسی ملکی مفاد کے لئے ہونی چاہیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں