چاغی افغان مہاجر کیمپ میں آگ لگنے سے دو افراد جھلس کر شدید زخمی

چاغی :افغان مہاجر کیمپ گردی جنگل موٹر گیراج میں آگ بھڑک اٹھی دو افراد سمیت تین گاڑیاں جل گئے لیویز ذرائع کے مطابق افغان مہاجرین کیمپ گردی میں موٹر گیراج میں آگ لگنے کی سبب دو افراد جھلس کر شدید زخمی ہوگئے جبکہ تین گاڑیاں جل کر خاکستر ہوگئے لیویز فورس موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا مزید تحقیقات کی جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں