علامہ ڈاکٹر خالد محمود برطانیہ میں انتقال کرگئے

لاہور: کے شیخ الحدیث علامہ ڈاکٹر خالد محمود برطانیہ میں انتقال کرگئے۔ترجمان جامعہ اشرفیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق علامہ ڈاکٹرخالد محمود کا انتقال مانچسٹر میں ہوا اور ان کی عمر 95 سال تھی۔
علامہ خالد محمود سابق جسٹس سپریم کورٹ اور کئی دینی کتابوں کے مصنف بھی تھے۔
Load/Hide Comments


