ڈی آئی خان، مسلح افراد ٹول پلازہ سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

ڈیرہ اسماعیل خان (انتخاب نیوز) ڈی آئی خان میں مسلح افراد ٹول پلازہ سے لاکھوںروپے لوٹ کر فرار ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں یارک ٹول پلازہ سے مسلح افرادایک لاکھ سے زائد رقم لوٹ کر فرار ہوگئے، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں