مولانا کا دھرنا حکومت کے لیے لمحہ فکریہ نہیں، جہانگیر ترین
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ق لیگ میں تحریک انصاف کا کوئی رہنما شامل نہیں ہوا۔ اتوار کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جمعیت علمائے اسلام(ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو اپنا بھی پتہ نہیں ہوتا۔ مولانا کا دھرنا حکومت کے لیے لمحہ فکریہ نہیں ہے ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔
Load/Hide Comments