سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
سوات (مانیٹرنگ ڈیسک) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔ سوات اور قریبی علاقوں میں زلزلے کے سبب علاقہ مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔حکام کے مطابق کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
Load/Hide Comments


