بلوچستان سے غربت کا خاتمہ، سولر سسٹم سے 24 گھنٹے بجلی فراہم کریں گے، شاہ زین بگٹی
کوئٹہ :وفا قی وزیر وزیر نو ابزا دہ شاہ زین بگٹی کا بلو چستا ن رورل ڈویلپمنٹ سوسا ئٹی آفس دور ے کے مو قع پر بی آر ڈی ایس کے چیف ایگز یکٹیو آفیسر میر حیدر شا ہو انی ، پروگرا م ڈا ئر یکٹر میر احمد نے بلو چستا ن کے مختلف علا قو ں میں کیے گئے امدا ی کا مو ں کے با ر ے میں بر یفنگ نو ابز د ہ شا زین بگٹی نے کہا بی آر ڈی ایس ایک ذمہ دار اور بلو چستا ن میں انتہا ئی اہمیت کا حا مل ادار ہ ہے وہ کئی بھی بلو چستا ن کے سخت تر ین علا قہ ہو جا کر کا م کر رہا ہے ڈیر بگٹی ، جعفر آبا د ،قلا ت، کچھی ، بو لا ن جن علاقو ں میں انہو ں نے کا م کیے ہیں میں ان کا مو ں سے بہت متا ثر ہو ں اور ہم تما م نیشنل ، انٹر نیشنل ڈونرز کو کہتے ہے کہ وہ بی آر ڈی ایس کو پرو جیکٹ میں اپنے ساتھ رکھے اور ان سے کا م لیں اس وقت بلو چستا ن میں بڑ ے پیما نے پر سیلا ب سے کا فی تبا ہ کاریاں ہو ئی ہیں بی آر ڈی ایس جیسے ادارو ں کو آگے لا یا جا ئے اور ان سے کا م لیا جا ئے جس سے غر بت پر کنٹرو ل کیاجا سکتا ہے انہو ں نے مز ید یہ کہا کہ بلو چستا ن خا ص ہما رے اپنے حلقے میں بی آر ڈی ایس کے تعا ون سے گر ین پا کستا ن پر وگرا م کا انعقا د کر تے ہیں جس میں سبی ، نصیر آبا د ، جعفر آبا د ، ڈ یر ہ بگٹی ، کو ہلو ان کی تما م گلیو ں کو پکا کر نے او ر ان میں تر قیا تی کا م کے سا تھ سا تھ درخت لگا نے کا زراعت پر بہت بڑ ے پیما نے میں تو جہ دینے کےلئے بی آر ڈی ایس کی خد ما ت لی جا ئیں گی انہو ں نے پی پی ایف سمیت تما م ڈونر کا شکر یہ ادا کیا جنہو ں نے بی آرڈی ایس سے مل کر ہما رے علا قو ں میں کا م کیے مستقبل قر یب میں ہم بھا گ کےلئے جو پا نی کا سب سے بڑ ا مسئلہ ہے اسے بھی بی آر ڈی ایس کے ساتھ مل حل کر یں گے اور انشا ءاﷲ بہت جلد ہم سو لر سسٹم کو متعا رف کروا ئے گے تا کہ لو گو ں کو چو بیس گھنٹے بجلی کی سہو لت میسر ہواور انکو پا نی جیسے اہم ضر ور یا ت پو ری ہو ں کیو نکہ کھا را پا نی ہو نے کی وجہ سے بھا گ شہر تبا ہی کے دیہا نے پر ہے جس کی وجہ سے کا فی لو گ نقل مکا نی کر کے جا چکے ہیں اسے بچھا نے کےلئے میٹھے پا نی وہی پر پیدا کر نے کےلئے ہر ممکن کو شش بی آر ڈی ایس کے سا تھ مل کر یں گے۔


