بلوچستان میں کرونا کی صورتحال سنگین ، ایک دن میں 371 کیسز ریکارڈ

بلوچستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد5224ہوگئی۔مزید371افراد میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔آج1083ٹیسٹ رپورٹس موصول ہوے جن میں سے371مثبت آئے۔کورونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی کل تعداد:2021کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کی تعداد:51ہوگئ

اپنا تبصرہ بھیجیں