مشکے، زمین کے تنازعہ پر تصادم کے نتیجے میں دو افراد زخمی

مشکے میں زمین کے تنازعہ پر تصادم کے نتیجے میں دو افراد زخمی مشکے پولیس کے مطابق آج مشکے کے علاقے لیاقت آباد میں دو گرہوں کے درمیان زمین کا تنازعہ پر لڑائی سے معراج خالدہیبوانی اور ماسٹر محمد حسن ہیبوانی زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد فراہم کرنے کے لیے ہسپتا ل منتقل کردیا گیا۔ مزیدضابطے کی کارروائی جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں