جیکب آباد ،نامعلوم موٹر سائیکل سوار نے بچے کو اغوا کرلیا

جیکب آباد (نامہ نگار) کندکوٹ کے مرزا پور محلے سے معصوم بچہ ثمرت کمار ولد اجیت کمار کو نامعلوم موٹر سائیکل سوار اغوا کر کے لے گئے ماں بیھوش ہوگئی

اپنا تبصرہ بھیجیں