وفاقی کابینہ کے تمام اراکین اسکریننگ کے بعد کورونا وائرس سے کلیئر قرار
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے تمام اراکین کی اسکریننگ کرنے کے بعد انہیں کورونا وائرس سے کلیئر قرار دے دیا گیا وفاقی کابینہ کے تمام اراکین کی اسکریننگ کا عمل اس وقت کیا گیا جب وہ اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچے تھے ۔منگل کونجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس سے قبل وزیر اعظم عمران خان ، وفاقی کابینہ کے تمام اراکین اور اجلاس میں شریک ہونے والے اعلی حکام کی اسکریننگ کی گئی، جس میں کابینہ اجلاس میں شریک ہونے والے تمام افراد کو کلیر قرار دیا گیا۔
Load/Hide Comments