مڈغاسکر کے دارالحکومت کے نیشنل اسٹیڈیم میں بھگدڑ سے 12 افراد ہلاک

اینٹانانیریو(این این آئی)مڈغاسکر کے دارالحکومت اینٹانانیریو کے اسٹیڈیم میں بھگدڑ سے 12 افراد ہلاک جبکہ 80 زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کھیلوں کے تماشائی نیشنل اسٹیڈیم میں اسپورٹس ایونٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے داخل ہورہے تھے کہ بھگدڑ مچ گئی۔یہ افتتاحی تقریب انڈین اوشین آئی لینڈ گیمز کیلئے منعقد کی گئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں