بارڈر سے وابستہ افراد اطمینان رکھیں، 20 ستمبر کو سرحد کھول دیں گے، ضلعی انتظامیہ پنجگور

پنجگور (یو این اے) ضلعی انتظامیہ کے ایک اعلامیہ کے مطابق بارڈر 20 ستمبر سے باقاعدہ کھل جائے گا نوبت لسٹ بھی جاری کررہے ہیں 20 تاریخ کو جن گاڑیوں کا لسٹ جاری ہوگا وہ اپنی باریوں پر جاسکیں بارڈر سے وابستہ افراد اطمینان رکھیں ضلعی انتظامیہ دیگر کنسرنڈ اسٹیک ہولڈرز سے ملکر عوام کو بارڈر پر روزگار کرنے کی ہر ممکن سہولت اور آسانیاں فراہم کرے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں