تربت، فورسز کیمپ پر دستی بم حملہ

تربت(صباح نیوز)کیچ کے مرکزی شہر تربت میں فورسز کیمپ پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینک دیا جو زوردار دہماکہ سے پھٹ گیا ۔تاہم کوئی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ کے بعد پولیس نے مختلف مقامات کی ناکہ بندی کرکے حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں