الیکشن کمیشن نے 2نئی سیاسی جماعتیں رجسٹر کرلیں
اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹر کرلیں۔الیکشن کمیشن نے خادمین سندھ جماعت کو رجسٹرکرلیا اور نوٹیفکیشن کے مطابق عبدالفتح سمیجو خادمین سندھ کے مرکزی صدر ہیں۔الیکشن کمیشن نے پاکستان کسان لیبر پارٹی کو بھی رجسٹرکرلیا اور مبشر مجید پاکستان کسان لیبر پارٹی کے چیئرمین ہیں۔
Load/Hide Comments