کوئٹہ میں گرفتار طلباء کو رہا کیا جائے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ میں مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کرنے والے والے طلبا کی گرفتاری کی مذمت کی اور کہا کہ فوری طور پرگرفتار طلباء کو رہا کیا جائے،

اپنا تبصرہ بھیجیں