سویڈن میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت
سٹاک ہوم: سویڈن میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت، دنیا بھر میں مہلک وائرس سے تباہی کا سلسلہ جاری ہے، سویڈن سٹاک ہوم میں سرکاری سطح پر کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی ہے ساتھ ساتھ اس کی عمر اور جنس کو ظاہر نہیں کیا گیا
Load/Hide Comments