بلوچستان اسمبلی اجلاس، وزیر داخلہ ضیا لانگو کی رکنیت معطل
کوئٹہ، بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو نے وزیر داخلہ میر ضیا لانگو کی رکنیت ایک دن کے لیے معطل کر دیا، انہوں نے کہاکہکوئٹہ،بلوچستان اسمبلی میں روایات کو پامال نہیں کرنے دیا جائیگا،کوئٹہ،گزشتہ روز وزیرداخلہ کا رویہ درست نہیں تھا،ایک روز کیلئے وزیرداخلہ کی اسمبلی رکنیت کو معطل کیا جاتا ہے
Load/Hide Comments


