ٹانک میں پولیس چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ، اہلکار زخمی
ڈی آئی خان (انتخاب نیوز) ٹانک میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ۔ ٹانک میں گل امام اڈہ پر پولیس چیک پوسٹ پر مسلح افراد نے حملہ کردیا۔فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ علاقے میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے پولیس کی مزید نفری طلب کرلی گئی۔
Load/Hide Comments


