بلوچستان میں کورونا کے مزید71کیسز، اموات 119ہوگئیں

بلوچستان میں کورونا کے 71کیسز، اموات119ہوگئیں، محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق بلوچستان میں28جون کو کورونا کے328ٹیسٹ کیے گیے جن میں71مثبت آئے جس کے بعد بلوچستان میں کیسز کی مجموعی تعداد10426ہوگئی جبکہ کورونا کے باعث 119افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اسی طرح4197افراد صحت یاب ہو چکے ہی

اپنا تبصرہ بھیجیں