کیچ، مند میں چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ اور فائرنگ
کیچ (مانیٹرنگ ڈیسک) کیچ کے علاقے مند میں چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ اور فائرنگ۔ اطلاعات کے مطابق مند گوک چیک پوسٹ پر راکٹ فائر کیے گئے، علاقے میں شدید فائرنگ کی آوازیں۔ واقعے سے متعلق تفصیلات آنا باقی ہیں۔
Load/Hide Comments


