کوئٹہ،بلوچستان بھرکے تعلیمی ادارے 31 مارچ تک بند،میٹر ک کے امتحانات بھی 31 مارچ تک ملتوی
کوئٹہ بلوچستان حکومت کے نئے اعلامیہ کے تحت تمام تعلیمی ادارے 31 مارچ تک بند رہیں گے اور میٹرکے سالانہ امتحانات بھی 31 مارچ تک ملتوی کردیئے گئے ہیں یہ اعلامیہ کرونا وائرس کے باعث احتیاطی تدابیر کے تحت کیا گیا ہے
Load/Hide Comments