مظفر گڑھ،پسند کی شادی پربھائی نے بہن اور اس کے بچے کو قتل کردیا
مظفر گڑھ: پسند کی شادی کرنے پر بھائی نے اپنی21 سالہ بہن اوراس کے کمسن 9 ماہ کے بچے کو قتل کردیا مقتول کا نام ایمن ہے جبکہ اس کے بچے کا نام حسین ہے اطلاعات کے مطابق مقتولہ کوگولہ مارکر قتل کیا گیا ہے جبکہ اس کے بچے کو گلہ دبا کر قتل کیا گیا تاہم ڈان نیوز کے مطابق مقتولہ کو زندہ دفنانا گیا ہے البتہ اس کی تصدیق نہیں ہوئی
Load/Hide Comments