جنگ اور جیو گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کی بہن انتقال کرگئیں

جنگ گروپ کے بانی میر خلیل الرحمان کی صاحبزادی اور ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کی بہن انتقال کرگئیں۔3 ماہ قبل میر خلیل الرحمان کے بیٹے اور میرشکیل الرحمان کے بھائی میر جاوید الرحمان بھی انتقال کرچکے ہیں۔خیال رہے کہ میر شکیل 34 سال پہلےخریدی گئی پراپرٹی کے معاملے پرکرپشن کے جھوٹے الزامات میں تقریباً ساڑھے 4 ماہ سےگرفتار ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں