عورت مارچ ملک میں مختلف ثقافتوں کا نتیجہ ہے،عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عورت مارچ کی وجہ سے ایک ہی ملک میں مختلف ثقافت دیکھنے کو ملی ہے جس کی وجہ ایک نصابی تعلیم نہ ہیں انہوں نے کہا کہ تمام ملک میں ایک ہی نصاب تعلیم بنائیں گے تاکہ عوام ایک قوم بن سکے وزیراعظم کے اس بیان کی وجہ سے ان کو سوشل میڈیا پر کھڑی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے ان کے مخالفین کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے عورت مارچ کو مغربی سازش قرار دی ہیں اور ملک میں مختلف ثقافتوں کی بھی مخالفت کی ہیں۔
Load/Hide Comments