ْْمتعدد بین الاقوامی کھلاڑیوں نے پی سی ایل سے دستبرداری کا اعلان کردیا
لاہور: پی سی بی کی جانب سے تمام کھلاڑیوں کو ٹورنامنٹ سے دستبرداری کی پیش کش کی گئی تھی اس کے نتیجے میں متعدد بین الاقوامی کھلاڑیوں نے اس پیش کش کو قبول کرلیا اوراپنے وطن واپس جانے کی تیاریاں شروع کردیں۔
Load/Hide Comments