پی پی رہنما کا قتل، خضدار میں لواحقین نے مرکزی شاہراہ پر دھرنا دیدیا
خضدار (انتخاب نیوز) پیپلز پارٹی کے رہنما قبائلی شخصیت مولوی عبدالحکیم محمد زئی مینگل کے بہیمانہ قتل کیخلاف لواحقین نے کوئٹہ ٹو کراچی شاہراہ کو زیرو پوائنٹ کے مقام سے بند کرکے احتجاجی دھرنا دیدیا۔
Load/Hide Comments


