کوئٹہ، نواں کلی میں منی پٹرول پمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
کوئٹہ(یو این اے )کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں منی پٹرول پمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے منی پٹرول پمپ کے مالک جاں بحق ہوگئے اطلاع ملتے ہی علاقہ پولیس نے فائر بریگیڈ کی مدد سے آگ پر قابو پا لی لاش کوسول ہسپتال پہنچا دیا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردیا گیا مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


