جھل مگسی میں فائرنگ سے ایک شخص قتل

جھل مگسی (صباح نیوز) جھل مگسی میں فائرنگ سے ایک شخص قتل۔ جھل مگسی کے گوٹھ کھدانی میں فائرنگ سے ایک شخص قتل ہوگیا مقتول کی شناخت غلام عباس مگسی کے نام سے ہوئی۔ قتل کی وجہ ذاتی رنجش بتائی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں