وڈھ،تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹ گئی، 10 افراد زخمی
وڈھ(نمائندہ انتخاب)کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر اورناچ کراس کے قریب کراچی سے کوئٹہ جانے والی پک اپ گاڑی تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر الٹ گئی جس میں موجود 10 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں جن میں 4 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جن کا تعلق کوئٹہ سے ہے 1122 کی ٹیم بر وقت پہنچ کر ٹراما سینئر منتقل کر دیا گیا۔
Load/Hide Comments


