بلوچستان میں بارشیں، دریائے ناڑی میں سیلابی ریلوں کی آمد
ڈھاڈر (یو این اے) صوبے کے مشرقی و مغربی علاقوں میں زبردست بارشوں کے بعد ندیوں میں اونچے درجے کے سیلابی ریلوں کی آمدکا سلسلہ جاری ہے محکمہ ایریگیشن کے مطابق دریائے ناڑی بولان سے 46ہزار کیوسک کا سیلابی ریلہ گزر رہا ہے ،:دریائے ناڑی بولان کے مضافاتی دیہات کے باندات ابتک محفوظ ہیں ڈپٹی کمشنر کچھی بولان جمیل احمد بلوچ نے کہا ہے کہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام محکموں کو ہائی الرٹ رکھا ہوا ہے۔
Load/Hide Comments


