جامعہ بلوچستان میں بی ایس کے داخلوں کا اعلان
تفصیلات کے مطابق جامعہ بلوچستان نے مختلف شعبہ جات میں بی ایس (4 سالہ ڈگری) کے لیے داخلوں کا اعلان کر دیا، 18اگست تک داخلہ فام جمع کیے جا سکتے ہیں، جبکہ مستونگ خاران قلعہ سیف اللہ اور پشین کیمپسز میں بھی مختلف شعبہ جات میں بی ایس کے داخلوں کا اعلان کر دیا گیا ہے
Load/Hide Comments


