بارکھان،صحافی کے قتل کی ایف آئی آر سردارعبدالرحمن کھیتران کے دو محافظوں کیخلاف درج

بارکھان:بارکھان میں صحافی کے قتل کی ایف آئی آر سردارعبدالرحمن کھیتران کے دو محافظوں کیخلاف درج تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں بارکھان میں فائرنگ کرکے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ و صحافی انور کھیتران کو قتل کردیا گیا تھاکی ایف آئی آرلیویز تھانہ بارکھان میں درج کردی گئی جس میں صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کے دو محافظوں نادرخان اور آدم خان کیخلاف درج کردی گئی مقتول کے بھائی نے ایف آئی آر میں انکشاف کیا کہ ان کے بھائی کو کئی مرتبہ صحافت کرنے سے روکا بھی گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں