مسلم لیگ ن نے پارٹی فیصلے کیخلاف ووٹ دینے پر عادل بازئی کیخلاف ریفرنس دائر کر دی
اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک )پارٹی فیصلے کیخلاف ووٹ دینے پر عادل بازئی کیخلاف ریفرنس دائر کر دی مسلم لیگ ن نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے ریفرنس دائر کردیا ریفرنس میاں نواز شریف کی جانب سے دائر کیا گیا ہے ریفرنسکے متن کے مطا بق ن لیگ کے ایم این اے ہونے کے باوجود عادل بازئی نے بجٹ میں پارٹی کیخلاف ووٹ دیا تھا ن لیگ نے ریفرنس باقاعدہ اسپیکر قومی اسمبلی کے آفس میں دائر کیا ہے اسپیکر ریفرنس کا جائزہ لینے کے بعد اسے الیکشن کمیشن کو ارسال کرینگے
Load/Hide Comments


