زیدی سیلابی ریلے میں دو افراد پھنس گٸے

خضدار (نماٸندہ خصوصی) زیدی سیلابی ریلے میں دو افراد پھنس گٸے ایک گھنٹہ گزرنے کے بعد بھی ریسکو نہ پہنچ سکی تفصیلات کے مطابق زیدی کے ایریا جھگ میں عارف ولد محمدعالم شبیرولدخیرمحمد قوم لانگو ندی میں پھنس گٸے امداد کی اپیل اور خضدار کنٹرول روم کو اطلاع کے باوجود ایک گھنٹہ گزر گٸے مگر امدادی ٹیم نہ پہنچ سکی جس کے بنا جانی نقصان کا خدشہ ظاہرہورہاہے

اپنا تبصرہ بھیجیں