کوئٹہ سبی ٹرین سروس کا آغاز

کوئٹہ :وزیراعلیٰ بلوچستان کی خصوصی دلچسپی اور وزارت ریلوے کے تعاون سے کوئٹہ سبی کے درمیان ریلوے سروس کاآغاز کر دیا خصوصی ٹرین مسافروں کو لیکر سبی روانہ ہوگئی جبکہ سبی سے مسافروں کی ٹرین کوئٹہ آئیگی اس اقدام کامقصد بارشوں سے کوئٹہ سبی شاہراہ کی بندش سے دونوں اطراف میں پھنسے مسافروں کو ان کی منزل تک پہنچا نا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں